About Us

Readypack Industries is known for producing international quality and wide range plastic products in Pakistan. We supply plastic packing products to pharmaceutical, chemical, lubricants and other industries all over Pakistan. Our manufacturing plant is located in Rawat Industrial Area, it is bent on providing the best services to its customers operating in other industrial areas and markets of the country.

ریڈی پیک میں خوشامدید

تعارف

ریڈی پیک انڈسٹریز پاکستان مین بین الاقوامی معیار اور وسیع تر رینج کے ساتھ پلاسٹک پراڈکٹ بنانے والا جانا پحچانا نام ھے۔ ریڈی پیک انڈسٹریز پاکستان مین فارما سیوٹیکل، کیمکل، لبریکنٹس اور دیگر صنعتوں کو پلاسٹک پیکنگ پراڈکس مہیا کرتی ہے۔ ریڈی پیک انڈسٹریز روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ھے اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ کے زریع ملک کے دوسرے صنعتی علاقوں اور مارکیٹوں میں موجود اپنے کسٹمرزکو بہتر سے بہتر سروس مہیا کرنے میں کوشاں ہے۔

OUR TECHNOLOGY

To ensure the product quality, Readypack opted for the most modern plant. The blower injection molding plant of Readypack has the capacity to produce 6 million unit annually and its film blotting plant has the capacity to generate 500 thousand kgs poly-ethaline products. There is a quality control system in place to maintain the quality of the products which ensures that each product, while maintaining all its specifications, is fulfilling our client’s needs.

کوالٹی ریڈی پیک کے بنیادی اصولوں میں شامل ہے کہ ریڈی پیک اپنی پرڈکٹ کے ڈیزائن سے لیکر کسٹمر کو پروڈکٹ پہچانے تک ہر مرحلہ میں کوالٹٰی کو برقرار کھنے پر خصوصی توجہ مرکوظ کرے اس مقصد کے لیے ریڈٰی پیک نے ہر مرحلے پر سٹینڈرز مختص کیے ہوئے ہیں جن پر پابندی سے عملدرآمد ہوتا ہے تاکہ کسٹمر کو بہتر سے بہتر پراڈکٹ اور سروس مہیا کی جاسکے۔ 

ہماری کوالٹی پالیسی میں یہ شامل ہے کہ پراڈکٹ جتنی جازب نظر ہواتنی ہی کسٹمر کی ضروریات کو بہترسے بہتر انداز میں پورا کر سکے گی۔ ریڈی پیک کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ آنے والے وقت میں حالات کے مطابق اپنی پروڈکٹ کو کسٹمز کی خواہشات کے مطابق نت نئے ٰڈیزائین مہیا کرے۔

INJECTION AND BLOW MOLDINGS PRODUCT

This include jar, bottles, cans and different products with high quality designs, which are used for packaging in chemical, lubricants, pharmaceutical, cur and other industries.

انجیکشن مولڈنگ اور بلوؑ مولڈنگ
ان میں چار بوتل، کین، اور مختلف جازب نظر پروڈکٹس شامل ھیں جو کے کیمیکل اور لبریکنٹس،فارماسوٹعکل، کرڈ اور دیگر صنعدوں میں پیکنگ کے لیۓ استعمال ھوتی ھے۔

 
FILM BLOTTING PRODUCTS

This product line includes different types of polyethylene bags range which is used for packaging of goods from industries and products of daily life use.

فلم شوٹننگ پراڈکتس
اس پراڈکٹ لاین میں مختلف اقسام کے پولی اتھلین بیگز کی رینج ھے جو کہ صنعتی اور روزمرہ استمعال کی اشیاہ کی پیکنگ کے لۓ استمعال ھوتی ھیں

STATE OF THE ART PRODUCTION FACILITY

Readypack uses state of the art technologies.

Blow Molding Technology.

Injection Molding Technology.

Injection Blow Molding Technology.

Film Molding Technology.

سٹیٹ آف دی آرٹ پرودکشن فیسلٹی
ریڈی پیک کے زیراستعمال سٹیٹ آف آرٹ تیکنالوجی میں ہیں

بلو مولڈنگ ٹیکنالوجی۔

انجیکشن مولڈنگ ٹیکنالوجی۔

انجیکشن بلو مولڈنگ ٹیکنالوجی۔

فلم بلوٹنگ ٹیکنالوجی۔