CEO’s Message

C.E.O Readypack Industries

My name is Iftikhar, and I started the idea of Readypack 12 years ago, by the grace of All Mighty Allah we have today a team of 60 people. We supply plastic packing products to pharmaceutical, chemical, lubricants and other industries all over Pakistan. Our manufacturing plant is situated in Rawat Industrial Area, it is available to provide the best services to its customers in other industrial areas and markets of the country. We have realized the needs of our customers and have adopted the most advanced technology. To ensure the product quality, Readypack opted for the most modern plant. The blower injection molding plant of Readypack has a capacity of 6 million units annually and its film blotting plant is capable of producing 500 thousand kgs poly-ethaline products. There is a quality control system in place to maintain the quality of products that ensure that each product, while its all specifications are maintained, our client's needs are fulfilled.

میرا نام افتخار ہے اور میں نے ریڈی پیک انڈسٹریز کا آغاز آج سے 12 سال پہلے کیا تھا. الله کا شکر ہے کہ آج ہم 0 6 سے زاہد لوگوں کی ٹیم بن چکے ہیں. ریڈی پیک انڈسٹریز پاکستان مین فارما سیوٹیکل، کیمکل، لبریکنٹس اور دیگر صنعتوں کو پلاسٹک پیکنگ پراڈکس مہیا کرتی ہے. ہم روات انڈسٹریل ایریا میں واقع اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ کے زریع ملک کے دوسرے صنعتی علاقوں اور مارکیٹوں میں موجود اپنے کسٹمرزکو بہتر سے بہتر سروس مہیا کرنے میں کوشاں ہے. ریڈی پیک نے پروڈکٹ کی قوالٹی کو یقینی بنانےکے لیے جدید پلانٹ کا انتخاب کیا ہے. ریڈی پیک کا بلو اور انجکشن مولڈانگ پلانٹ سالانہ 60 لاکھ یونٹ اور فلم بلوینگ پلانٹ 15 لاکھ کلو پولی اتھلین پروڈکٹس بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے. پروڈکٹس کی کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لۓ کوالٹی کنٹرول کا نظام رائج ہے. جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پروڈکٹس اپنی خصوصیات کو برقرار رکھتے ہوے کسٹمرز کی ضروریات کو پورا کرے۔